kids infant care tips in Urdu

5 Best Health Tips and Desi Totkay for Infant and Kids

چھوٹے بچوں کی پانچ عام بیماریوں کے لیے ٹوٹکے

How To Cure Stomach Pain In Children

چھوٹے بچوں کے پیٹ میں درد ہو تو ذرا سی ہینگ گرم کر کے ناف کے اوپر لگا دیں- فوراً آرام آجائے گا-

How to Relieve Constipation In Children

چھ سے آٹھ کشمش گرم پانی میں بھگو دیں٬ جب ٹھنڈا ہوجائے تو کشمش کو مسل کر چھان لیں یہ پانی روزانہ دیں٬ شیر خوار بچوں کے لیے بھی مفید ہے-

Home Remedies For Diaper Rash

بچوں کو ڈائپر باندھنے سے پہلے ذرا سا کارن فلور پاؤڈر کی طرح لگا دیں نیپی ریش نہیں ہوں گے-

Baby and Infant Care Tips

چھوٹے بچوں میں نزلہ زکام کے لیے زعفران کو پانی میں بھگو دیں اور یہ پانی سینے پر لگائیں-

How to soothe a teething baby naturally

بچوں کے دانت آسانی سے نکلنے کے لیے تھوڑا سا شہد نمک کے ساتھ ان کے مسوڑھوں پر لگا دیں-