CHICKEN ZUCCHINI AND POTATO SOUP

CHICKEN ZUCCHINI AND POTATO SOUP

Hefty chunks of potato, chicken breast, and zucchini round out this stew perfect for a cold winter’s day. The medley of veggies, plus a sprinkle of nutmeg, guarantees this soup is as filling as it is flavorful.

Ingredients:

2 lbs. potatoes, peeled and cut into inch square pieces

2 lbs. chicken breast

2 lbs. zucchini, cut into inch square pieces

2 med. onions, chopped

5 c. low-sodium chicken broth

1/2 tsp. nutmeg

1 tbsp. per serving unsweetened Greek yogurt (optional)

Method:

Place all ingredients into a crock pot, layering potatoes first, then chicken, followed by zucchini and onions last. Pour in low sodium chicken broth, and sprinkle nutmeg on top. Cover and cook for 8-10 hours on low heat. After cooking, shred chicken with a fork. When ready to serve, add a tablespoon of unsweetened Greek yogurt to each bowl and enjoy. Makes 8-10 servings.

مرغ، توری اور آلو کا صحت بخش سوپ

آلو، چکن اور توری سے بنا یہ ذائقہ دار سوپ موسم سرما کے دنوں کا بہت خاص سوپ ہے۔ سبزیوں کی خاصیت اور اس پر جائفل پاؤدر کا چھڑکاؤ، یقینی طور پر اس سوپ کو بہت ہی خاص ذائقہ والا بنا دیتا ہے۔

سوپ کے لیے اجزاء:

آلو ایک کلو، چھیل لیں اور ایک انچ کے ٹکڑے کاٹ لیں۔
چکن سینہ ایک کلو
توری ایک کلو، ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
پیاز دو عدد درمیانی سائز کی
چکن کا شوربہ پانچ کپ
جائفل پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
دہی اگر چاہیں تو

سوپ بنانے کا طریقہ:

ایک مٹی کی ہنڈیا میں پہلے آلو ڈالیں، پھر چکن، اوپر سے توری اور پھر پیاز کی تہیں لگادیں۔ شوربہ ڈال کر اور اوپر سے جائفل پاؤڈر چھڑک دیں۔ ڈھکن ڈھک دیں اور 8-10 گھنٹوں کے لیے معمولی آنچ پر پکنے دیں۔
پک جائے تو چکن کے ٹکڑوں سے کانٹے کی مدد سے گود لیں۔ جب پیش کرنے لگیں تو اوپر سے تھوڑا سا دہی ڈال دیں اور اگر پسند کریں تو۔ یہ سوپ 8-10 لوگوں کے لیے کافی ہے۔