Healthiest Green Juice Detox Recipe

Healthiest Green Juice Detox Recipe

Here’s a very simple and extremely healthy green juice recipe for you today. You can get many valuable advantages by using this healthiest green juice. Use daily and eliminate fatty fat and germs from your body. And improve your stomach performance as well.
Cucumber, spinach, apple and parsley are blitzed for this hydrating morning green juice.

INGREDIENTS FOR GREEN JUICE

  • 3 medium-sized cucumbers, unpeeled
  • A handful of spinach (stalks removed)
  • 1 green apple, unpeeled
  • A handful of parsley
  • 1 lemon (squeezed or juiced, according to taste)

HOW TO PREPARE GREEN HEALTH JUICE
Always juice the most liquid vegetables first. Start by adding in half your cucumbers, then add your spinach, the rest of your cucumbers, your apple, your parsley and finally your lemon.

Drink immediately or pour into an airtight container and keep in the fridge for up to 12 hours.

انتہائی فائدہ مند ڈیٹوکس گرین جوس بنانے کا طریقہ

یہاں آج آپ کے لیے ہے ایک بہت ہی آسان اور انتہائی صحت بخش سبز جوس کی ترکیب۔ جس کو بنا کر اور استعمال کر کے آپ حاصل کرسکتے ہیں بہت سے قیمتی فوائد۔ تو روزانہ ضرور استعمال کریں اور اپنے جسم سے فالتو چربی اور جراثیم کا خاتمہ کریں۔ اور ساتھ ہی اپنے معدے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں۔

اجزاء
3 درمیانے درجے کے کھیرے (چھلکا سمیت)
پالک کے صرف پتے ایک پاؤ
1 سبز سیب،چھلکے کے ساتھ
پارسلے اجمود ایک پاؤ
1 لیموں ، رس نکال لیں یا ثابت ہی رکھ لیں۔

گرین جوس بنانے کا طریقہ
ان تمام اجزاء کو جوسر میں ڈال کر ان کا جوس بنا لیں۔ سب سے پہلے کھیرے ڈالیں، پھر پالک کے پتے شامل کریں، پھر سیب ڈالیں اور پھر پارسلے شامل کریں۔ پھر آخر میں لیموں کو شامل کریں۔
یہ جوس بنانے کے بعد فوری طور پر پی لینا چاہیے۔ اگر بعد میں پینا چاہتے ہیں تو کسی ہوابند برتن میں رکھ کر فرج میں رکھیں اور بارہ گھنٹے کے بعد استعمال نا کریں۔