Mardana Taqat mein izafa in Urdu

Mardana Taqat mein izafa in Urdu

Sexual health is an important part of a man’s life, no matter his age, civil status, or sexual orientation. It is also an important part of a couple’s foundation and contributes to the quality of life. Sexual problems in men are very common and impact sexual health. Many problems with sexual health can be treated. Therefore, it is important for a man to discuss these issues with a physician.

مردانہ طاقت کو بڑھانے کے لیے نسخے

– آم کا رس بہت طاقت ور ہوتا ہے۔ روزانہ آم کا رس پینے سے مردانہ طاقت میں ہوتا ہے۔ جسم کی کمزوری دور ہوتی ہے جسم موٹا ہوتا ہے اعصابی نظام اور کام کرنے کی قوت میں اضافہ کرتا ہے۔
– ناریل کا استعمال ضرور کریں اس سے جنسی خواہش میں اضافہ ہوتا ہے اور مادہ تولید گاڑھا ہوتا ہے۔
– گاجر ہر ایک کے لیے قوت بخش ٹانک ہے، مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے، مردانہ کمزوری کو دور کرنے میں تیر بہدف نسخہ ہے۔ گاجر کا رس پینا چاہئے۔
– پیاز جنسی خواہش کو بیدارکرتا ہے۔ مادہ تولید کو پیدا کرتا ہے، دیر تک مباشرت کرنے کی قوت دیتا ہے۔ مردانہ قوت کو بڑھانے کےلیے شہد میں پیازکا رس ملاکر پیئیں۔ سفید پیاز کا رس، شہد، ادرک کا رس، دیسی گھی ہر ایک 6 گرام چاروں کو ملا کر چاٹیں۔ ایک مہینے تک استعمال سے نامرد بھی مرد ہوجاتا ہے۔
روزانہ انار کھانے سے پیٹ ملائم رہتا ہے، اور تولیدی اعضاء کو قوت ملتی ہے۔
– سرعت انزال اور پتلے مادہ تولید والوں کو روزانہ صبح چھوہارے کھانے چاہیں۔ دودھ میں بھگو کر چھوہارا کھانے سے اس کی غذائیت بڑھ جاتی ہے۔
– چلغوزے بہت زیادہ مردانہ قوت بخش ہیں۔ روزانہ 15 عدد کھانے چاہئیں۔ شہد اور دودھ ملا کر پینے سے فائدہ ہوتا ہے۔ جسم میں قوت اور مادہ تولید میں اضافہ ہوتا ہے۔ جرثوموں میں اضافہ ہوتاہے۔ مردانہ قوت بڑھانے کے لیے یہ بہت زیادہ مفید ہے۔ اس سے مادہ تولید کے نقائص بھی دور ہوتے ہیں۔
– صبح ناشتے میں ایک کیلا، دس گرام دیسی گھی کے ساتھ کھا کر اوپر سے دودھ پینے مردانہ قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔
– 60 گرام لہسن کو دیسی گھی میں تل کر روزانہ کھانے سے نامردی ختم ہوتی ہے۔ قوت مباشرت میں اضافہ ہوتا ہے۔
– پستہ میں وٹامن ای بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔ وٹامن ای سے مادہ تولید میں اضافہ ہوتا ہے۔ روزانہ ایک مٹھی پستہ کھانے سے مردانہ طاقت میں بے انتہا اضافہ ہوتا ہے۔