New Research for health benefits of Green Tea

New Research for health benefits of Green Tea

Chinese specialists showed another great advantage of green tea, according to which green tea remedies improvements, diabetes and protection of obesity. China’s Marth West A&F University said that green tea Medication can be a viable alternative to problems like obesity, insulin resistance and weakness in memory.

The fraction of EGCG in green tea reduces the risk of insulin resistance, which increases the risk of type-2 diabetes, while reducing obesity increases the protection from the lack of mental abilities. Earlier in research reports, it is possible that EGC may be helpful in the treatment of poisonous diseases, poisonous diseases and some diseases in the kidneys. Similarly, in a research, green tea and cancer prevention Positive results have come to pass. According to the researchers, the green cells called Polynesules, kills cancer cells.

 

چینی ماہرین نے سبز چائے کا ایک اور زبردست فائدہ بتا دیا جس کے مطابق سبز چائے سے یاداشت میں بہتری، ذیابیطس کے شکار سے تحفظ اور موٹاپے میں کمی آتی ہے۔چین کی مارتھ ویسٹ اے اینڈ ایف یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ سبز چائے موٹاپے ، انسولین کی مزاحمت اور یاداشت میں کمزوری جیسے مسائل کے لیے ادویات کا قابل قبول متبادل ثابت ہوسکتا ہے۔ سبز چائے میں موجود جز ای جی سی جی انسولین کی مزاحمت کا خطرہ کم کرتا ہے جو کہ ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ بڑھاتا ہے جبکہ موٹاپے میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ عمر بڑھنے سے ذہنی صلاحیتوں میں آنے والی کمی سے بھی تحفظ دیتا ہے۔اس سے قبل تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ ای جی سی جی بون میرو کے امراض، گردوں میں زہریلے پن اور امراض قلب کی کچھ کیفیات کے علاج میں مدگار ثابت ہوسکتا ہے۔اسی طرح ایک تحقیق میں سبز چائے اور کینسر کی روک تھام کے لیے حوالے سے مثبت نتائج سامنے آئے۔محققین کے مطابق سبز چائے میں موجود پولی فینولز نامی جز کینسر کی خلیات کو مارنے اور ان کی پیشقدمی کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔