Weight Loss Diet Tea Recipe in Urdu

Weight Loss Diet Tea Recipe in Urdu

Ingredients:

  • 5 Cups Water
  • 1/2 tsp Carom seeds (ajwain)
  • 1/2 tsp Fennel
  • 1/2 tsp green Tea leaves
  • 1 small piece of Cinnamon
  • 1 small piece of Ginger

Method to make Weight Loss Diet Tea

Boil water till it simmers. Add carom seeds, fennel seeds, green tea leaves, cinnamon and ginger. Turn the flame off cover it for 5 mins. Let it cool then save and keep it in a thermos. Drink 5 cups of green tea in day.

اجزاء:

  • پانچ کپ پانی
  • آدھا چائے کا چمچ اجوائن
  • آدھا چائے کا چمچ سونف
  • آدھا چائے کا چمچ سبز چائے کی پتیاں
  • ایک چھوٹا ٹکڑا دارچینی
  • ایک چھوٹا ٹکڑا ادرک

وزن کم کرنے کے لیے قہوہ بنانے کا طریقہ

پانی کو ابال لیں یہاں تک کے بھاپ اٹھنے لگے۔ اب اس میں اجوائن، سونف، دارچینی اور ادرک ڈال دیں۔ ڈھکن ڈھک دیں اور درمیانی آنچ پر پکنے دیں۔ چولہا بند کردیں اور پانچ منٹ تک ٹھنڈا ہونے دیں۔ دن میں کم از کم پانچ کپ پی لیں۔